مریم نواز سزا یافتہ مجرم تقریریں سنانے کیلئے اتنا خرچا کیوں کیا جا رہا ہے؟فواد چودھری

Must read


مریم نواز سزا یافتہ مجرم، تقریریں سنانے کیلئے اتنا خرچا کیوں کیا جا رہا …

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے سرگرم رہنما فواد چودھری نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر  مریم نواز کے جلسوں کی سرکاری ٹی وی پر بھرپور کوریج کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔ اپنی ایک ٹوئیٹ میں فواد چودھری نے سوال اٹھایا کہ “مس انفارمیشن پی ٹی وی کو چند ماہ میں خسارے میں لے جائے گی، کیا اسلا م آباد ہائیکورٹ جہاں ان محترمہ کا کیس زیر سماعت ہے نوٹس لے گی کہ سرکاری ٹی وی ایک سزا یافتہ مجرم کی تقریریں سنانے کیلئے اتنا خرچا کیوں کر رہا ہے۔؟”

مزید :

علاقائیاسلام آباداہم خبریں





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article