مریم نواز کو سکیورٹی دینے کی منظوری پولیس کیساتھ رینجرز اہلکار بھی سکیورٹی پر مامور ہونگے 

Must read


مریم نواز کو سکیورٹی دینے کی منظوری ، پولیس کیساتھ رینجرز اہلکار بھی سکیورٹی …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو سکیورٹی دینے کی منظوری دے دی گئی ، مریم نواز کی سکیورٹی پر پولیس کے ساتھ رینجرز اہلکار بھی سکیورٹی پر مامور ہوں گے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے مریم نواز کو سکیورٹی دینے کی منظوری دی ، مریم نواز کی رہائشگاہ پر بھی سکیورٹی فراہم کی جائے گی ، سکیورٹی وزارت داخلہ کی سفارش پر دی گئی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے ساتھ رہنجرز اہلکار بھی مریم نواز کی سکیورٹی پر مامور ہوں گے ۔  

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article