مفتاح اسماعیل نے وزارت خزانہ احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی  رانا ثناء اللہ نے وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھال لیا

Must read


مفتاح اسماعیل نے وزارت خزانہ ، احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی  ، رانا ثناء …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ کے حلف اٹھانے کے بعد وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے ، مفتاح اسماعیل نے وزارت خزانہ ، احسن اقبال وزارت منصوبہ بندی  ، رانا ثناء اللہ نے وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھال لیا۔

 نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق   شاہ زین بگٹی نےوفاقی وزیرانسدادمنشیات کا قلمدان سنبھال لیا، اسعدمحمودوزیرمواصلات،طلحہ محمودکووزیرسیفران کا قلمدان سونپا گیا۔ مفتی عبدالشکورکومذہبی امورکی وزارت دےدی گئی۔

اپریل 2020 سے وزیر آئی ٹی کا قلمدان رکھنے والے امین الحق کو  پھر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی  کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ امین الحق نے کہا کہ  زیرتکمیل منصوبےتیزی سےمکمل کیےجائیں گے، بہترین کارکردگی کاتسلسل برقراررہےگا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article