مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا

Must read


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری ، مزید دو کشمیری …

 سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )  بھارت کے غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جہاں  بھارتی فوجیوں نے مزید دو بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے ضلع کولگام کے علاقے  چھان دیوسر میں محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں دو نوجوانوں کو  شہید  کیا ۔ 

قابض فورسز نے  علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا   ، اس دوران انٹرنیٹ سروس بھی  معطل کر دی گئی۔

آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article