ملک بھر کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184ارب روپے رکھنے کی تجویز وفاق کا ترقیاتی بجٹ 800 ارب، خیبر پختونخواہ کیلئے 299، ضم شدہ قبائلی علاقوں کا 50 ارب، پنجاب 585 ارب، سندھ 355 اور بلوچستان کیلئے 143 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ بجٹ دستاویز