ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

Must read



ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کر دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  دن کےاوقات میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے ،  بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب میں چندمقامات پربارش کاامکان بھی ہے 

محکمہ موسمیات کے مطابق  گلگت بلتستان،کشمیرمیں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ  ملک کےوسطی اورجنوبی علاقوں میں گردآلودہوائیں چلنےکاامکان ہے ۔

مزید :

اہم خبریںماحولیات





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article