منحرف ارکان تاحیات نا اہلی سے بچ گئےسپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ سنادیا

Must read



منحرف ارکان تاحیات نا اہلی سے بچ گئے،سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان تاحیات نا اہلی سے بچ گئے۔ 

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تین دو کی اکثریت سے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ منحرف رکن کا ووٹ کاسٹ اور شمار نہیں ہوگا۔ صدارتی ریفرنس میں پوچھے گئے چوتھے سوال (منحرف ارکان کی نا اہلی کی مدت) کو سپریم کورٹ نے واپس صدرِ مملکت کو بھجوادیا ۔ 

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے ارکان کی نا اہلی  کی مدت کیلئے قانون سازی کا اختیار پارلیمان کا ہے، اس حوالے سے قانون سازی کیلئے درست وقت یہی ہے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article