مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر  کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہےمشال ملک

Must read


مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر  کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے،مشال …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔

اپنے ایک بیان میں مشال ملک نے کہا کہ کشمیری اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، بھارت نے کشمیر میں ظلم و ستم کی تمام حدود پار کر دی ہیں۔کشمیری تحریک آزادی کو کامیاب کریں گے، آزادی  یا موت،کشمیری کبھی سرنڈر نہیں کریں گے۔

مشال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیر کی آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article