میری بیوی نے کہا کل بجلی 8 مرتبہ گئی آپ کہتے ہیں کارکردگی اچھی ہے ؟ چیئرمین نیپرا کا سی ای او آئیسکو سے مکالمہ

Must read


میری بیوی نے کہا کل بجلی 8 مرتبہ گئی ، آپ کہتے ہیں کارکردگی اچھی ہے ؟، چیئرمین …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیپرا میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کیلئے سماعت ہوئی ، دوران سماعت چیئرمین نیپرا نے سی ای او آئیسکو سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے ہیں آئیسکو سب سے اچھی کمپنی ہے ، میری بیوی نے  کہا کل بجلی 8 مرتبہ گئی ۔

نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کیلئے سماعت ہوئی ،  آئیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او)  ڈاکٹر محمد امجد نے  چیئرمین نیپرا سے کہا کہ  آئیسکو کے بجلی نقصانات سب سے کم ہیں، ہماری وصولیوں کی شرح بھی سب کمپنیوں سے اچھی ہے ۔

چیئرمین نیپرا نے جواب دیا کہ آپ کہتے ہیں آپ کی کمپنی کی  کارکردگی سب سے اچھی ہے جبکہ میری بیوی نے بتایا کہ گزشتہ روز بجلی  8 مرتبہ بند ہوئی ۔   کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کیلئے 5سالہ کار کردگی دیکھیں گے ، تقسیم کار کمپنیاں 5 سالہ کار کردگی رپورٹ جمع کرائیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article