میر ے اور بیٹے علی ملک کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جارہاہے ملک ریاض نے بیان جاری کر دیا 

Must read


”میر ے اور بیٹے علی ملک کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جارہاہے “ملک ریاض نے بیان جاری …

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بحریہ ٹاﺅن کے مالک اور معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میر ے اور میرے بیٹے کے خلاف پراپیگنڈا کیا جارہاہے ، میرا بیٹا علی ملک ایک سال سے پاکستان میں نہیں ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملک ریاض نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ زیربحث زمین ایک یونیورسٹی اورلنگرخانے کوعطیہ کی گئی تھی،یونیورسٹی کامقام تبدیل کرنے پرزمین کی منتقلی روک دی گئی تھی،کاغذی کارروائی ختم کرنے کیلئے درخواست دی جاچکی ہے،اس جگہ پرلنگرخانہ بدستور کام کررہاہے،میری کوئی سیاستی وابستگی یا ایجنڈا نہیں ہے ، میری زندگی کا واحد مقصد پاکستان کی ترقی ہے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article