نئی حکومت بھی روپے کی قدر بحال نہ کر سکی  انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 

Must read


نئی حکومت بھی روپے کی قدر بحال نہ کر سکی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو …

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نئی حکومت بھی روپے کی قدر بحال نہ کر سکی ، انٹر بینک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ، آج صبح سویرے ہی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں  ڈالر کی قیمت میں  ایک روپے  30 پیسے کا اضافہ ہوا  جس کے بعد ڈالر کی قیمت 187 روپے 22 پیسے ہو گئے ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت  188 روپے سے زائد ہو چکی  ہے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article