نئے آرمی چیف کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ویڈیو بھی سامنے آگئی

Must read



نئے آرمی چیف کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، ویڈیو بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ نئے آرمی چیف عاصم منیر وزیر اعظم آفس پہنچے، انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلیوٹ کیا۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو ان کی تعیناتی پر مبارک باد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔وزیراعظم سے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے بھی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

مزید :

قومیاہم خبریںدفاع وطن





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article