نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Must read


نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جہاں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے بلیغ الرحمان سے گورنر کے عہدے کا حلف لیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمان پنجاب کے 39 ویں گورنر ہیں۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیپنجابلاہور





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article