نواز شریف حسن نواز حسین نواز اور سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے ملک واپس لانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

Must read


نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز اور سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے ملک واپس …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف ، ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ 

سندھ ہائیکورٹ میں شہری  محمود اختر نقوی نے درخواست کی تھی کہ  نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز  اور سلمان شہباز  کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے ،  جن کو سزا ہوچکی وہ اپنی سزائیں   پوری کریں جبکہ  جن کیخلاف کرمنل کیسز ہیں وہ مقدمات کا سامنا کریں۔

سندھ ہائیکورٹ نے  درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے مسترد کر دیا ، عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ درخواست مفاد عامہ کی بجائے پبلسٹی حاسل کرنے کی کوشش زیادہ لگتی ہے ، سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، عوامی مفاد کا مقصد پبلسٹی نہیں ہونا چاہئے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article