نواز شریف کو 10 سال کی مدت کا پاسپورٹ جاری

Must read


نواز شریف کو 10 سال کی مدت کا پاسپورٹ جاری

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 10 سال کیلئے پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  سابق وزیر اعظم کو پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا ہے جس کی مدت 10 سال تک ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں تاہم انہیں عام کیٹگری کا  پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیا پاسپورٹ جاری ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم اب کسی بھی وقت پاکستان سفر کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال تحریک انصاف کی حکومت نے نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کردیا تھا جس کے باعث وہ بے وطن شخص کے طور پر برطانیہ میں رہ رہے تھے۔ 

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article