نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا

Must read



نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا

کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے جس میں چار بھارتی شہریوں سمیت 19 مسافر سوار تھے ۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق  تارہ ایئر 9 دو انجنوں والے طیارے  کا اتوار کی صبح  9 بج کر 55 منٹ پر  رابطہ منقع ہوگیا تاہم ایک جریدے انڈیا ٹوڈے کا کہنا ہے کہ طیارے نے 9 بج کر 55 منٹ پر اڑان بھری اور جلد ہی رڈار سے رابطہ ٹوٹ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بدقمست پرواز پوخارہ سے جوم سوم جارہی تھی ۔ 

نیپالی میڈیا کے مطابق طیارے میں تین جاپانی شہری اور باقی  نیپالی تھے ، عملے سمیت مجموعی طورپر 22 افراد سوار تھے۔ 

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںبین الاقوامی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article