لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان اوردیگراعلیٰ حکام نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم سٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شریک ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف گوادرپورٹ کافضائی دورہ کریں گے، وزیراعظم ایسٹ بی ایکسپریس وےکاافتتاح کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم مقامی عمائدین اورماہی گیروں سےخطاب بھی کریں گے۔