وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست پر فیصلہ کر دیا 

Must read



وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست پر …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست جی ایچ کیو بھجوائی تھی ، وزارت دفاع نے درخواست منظور ی کیلئے وزیراعظم کو ارسال کی ، وزیراعظم شہبازشریف نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی ۔

یاد رہے کہ 29 نومبر کوسابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے کی ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article