وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کردیا

Must read



وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی کو آئی ایس آئی کی …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کردیا گیا۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو سپیشل ویٹنگ ایجنسی کا سٹیٹس دے دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط ہوگی۔

 اے آر وائی نیوز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ  ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےنوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ آئی ایس آئی تمام سرکاری افسروں کی سکریننگ کرے گی اور حکومتی عہدوں پر تعیناتی سے پہلے آئی ایس آئی اسکریننگ رپورٹ دے گی۔اعلامیے کے مطابق اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت نے اعلیٰ عہدوں پر بیورو کریٹس کی تعیناتی سے پہلے سکروٹنی کا فیصلہ کیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی تمام سرکاری افسروں کی سکریننگ کرےگی اور حکومتی عہدوں پرتعیناتی سے پہلے آئی ایس آئی سکریننگ رپورٹ دے گی۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article