وزیر اعظم سعودی عرب کا دورہ ولی عہد کی دعوت پر کر رہےہیں ترجمان دفتر خارجہ 

Must read


وزیر اعظم سعودی عرب کا دورہ ولی عہد کی دعوت پر کر رہےہیں ، ترجمان دفتر خارجہ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق کہا کہ  وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کادورہ کریں گے، وزیراعظم  سعودی ولی عہدکی دعوت پردورہ کررہےہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  ترجمان  دفترخارجہ کی جانب سے کہا گیاکہ   عہدہ سنبھالنےکےبعدوزیراعظم کایہ پہلاغیرملکی دورہ ہوگا،دورے کے دوران  کابینہ کےاہم ارکان سمیت اعلیٰ سطح کاوفدبھی وزیراعظم کےہمراہ ہوگا، اقتصادی،تجارتی تعلقات کوآگےبڑھانےپربھی گفتگوہوگی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  دورے کےدوران   سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت کیلئےزیادہ مواقع پیداکرنےپرتوجہ مرکوزکی جائےگی۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article