وزیر اعظم  شہباز شریف کا صدر عارف علوی کو ٹیلیفون عید کی مبارکباد دی 

Must read



وزیر اعظم  شہباز شریف کا صدر عارف علوی کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کیا  اور عید کی مبارکباد دی ۔

وزیر اعظم اور صدر مملکت نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، صدر نے بھی وزیر اعظم کو عید کی مبارکباد دی ۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نماز عید جاتی امرا لاہور میں ادا کی جبکہ  صدر مملکت عید کراچی میں  منا رہے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article