وزیر اعظم  نے  اہم معاملات  پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے قائدین کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

Must read



وزیر اعظم  نے  اہم معاملات  پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے قائدین کا …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے قائدین کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ،  سیاسی، معاشی صورتحال اور انتخابی اصلاحات پر مشاورت ہو گی، حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اہم بھی متوقع ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں انتخابی  اصلاحات پر مشاورت ہو گی ، وزیر اعظم حکومت کے مستقبل سے متعلق فیصلہ آج کرینگے ، اتحادی جماعتوں کے قائدین کے سامنے حکومتی مستقبل سے متعلق آپشنز  رکھے جائیں گے ، تمام اتحادی جماعتوں کی منظوری کے بعد ہی کسی بھی معاملے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

وزیر اعظم وفاقی  کابینہ کو بھی معاملے پر اعتماد میں لیں گے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article