وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونے والے سائفر کا پتہ چل گیا

Must read



وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونے والے سائفر کا پتہ چل گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونے والے سائفر کا پتہ چل گیا، امریکی سائفر وزیر اعظم ہاؤس سے تو غائب ہے مگر وزارت خارجہ کے آفس میں اصل موجود ہے ۔

نجی ٹی وی ” ایکسپریس نیوز” کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس مین وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونے والی سائفر کی کاپی کی تحقیقات کا حکم دیدیا ، میٹنگ میں  انکشاف ہوا کہ سائفر کی کاپی وزیر اعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہے ،وزیر اعظم ہاؤس میں سائفر موصول ہو مگر پھر وہ کہیں غائب ہوگیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ سائفر کی کاپی اس وقت کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے وصول کی اور قانون کے مطابق مراسلے کو وزیر اعظم ہاؤس کے ریکارڈ کا حصہ ہونا چاہئے تھا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article