وزیر خزانہ نے نئے گورنر سٹیٹ بینک کے نام کا اعلان کر دیا

Must read


وزیر خزانہ نے نئے گورنر سٹیٹ بینک کے نام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی مدت ملازمت 3سال ختم ہو گئی ہے اس لیے اب گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید ہوں گے ۔

نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ رضا باقر کے بعد ڈاکٹر مرتضیٰ سید گورنر  سٹیٹ بینک کا عہد سنبھالیں گے ،لیکن ان کے عہدہ سنبھالنے تک سینئر ترین ڈپٹی گورنر  سٹیٹ بینک ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مرتضیٰ سید آئی ایم ایف کا بھر پور تجربہ رکھتے ہیں ،اس لیے ان کویہ اہم ذمہ داری سونپ رہے ہیں۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article