پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

Must read



پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی تھی۔ 

اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیاہے جس کے بعد انہیں تھانہ کوہسار منتقل کر دیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری کو ان کے گھر کے قریب سے حراست میں لیا گیاہے، اور اب تھانے منتقل کیا جارہاہے ، 

مزید :

اہم خبریںقومیBreaking News





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article