پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی100انڈیکس میں 610پوائنٹس کمی 

Must read


پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی،100انڈیکس میں 610پوائنٹس کمی 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری روز کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا ، 100انڈیکس میں 610پوائنٹس کی کمی ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں منفی رجحان جاری ہے ،ہنڈرڈ انڈیکس 45ہزار کی نفسیاتی حد بحال نہ رکھ سکا اور 100انڈیکس 610پوائنٹس کمی کے بعد 44ہزار923پوانٹس پر پہنچ گیا ۔

مزید :

بزنساہم خبریں





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article