پاکستان میں خوفناک ہیٹ ویو مزید شدت اختیار کر گئی، جیک آباد دنیا کا سب سے گرم ترین علاقہ قرار جیکب آباد 51 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت والا دنیا کا واحد شہر قرار، رواں سال کے دوران پاکستان کے 4 شہروں کے علاوہ دنیا کے کسی علاقے میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ کی سطح تک نہیں پہنچا