پاکستان کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائیں گے ڈی جی آئی ایس پی آر

Must read


پاکستان کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلح افواج نے پاکستان کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز  دھمکیوں اور سازشوں کے خلاف کام کر رہی ہیں، پاکستان کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جس نے بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھ نکال دیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انٹیلی جنس ایجنسیز اور ادارے کام کر رہے ہیں اور چوکنا ہیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومیدفاع وطن





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article