پاک فوج کاشمالی وزیرستان کےعلاقےدتہ خیل میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

Must read



پاک فوج کاشمالی وزیرستان کےعلاقےدتہ خیل میں آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر  کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا، آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ،  ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article