پولیس فواد چودھری کو لیکر اسلام آبا د روانہ

Must read



پولیس فواد چودھری کو لیکر اسلام آبا د روانہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو ہوا میں اُڑا دیا گیا ، پولیس  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو لیکر  اسلام آباد روانہ  ہو گئی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل “ڈان نیوز “کے مطابق  اسلام آباد پولیس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی 14 گاڑیاں فواد چودھری  سروسز ہسپتال سے چیک اپ کے بعد اسلام آباد لیکر رونہ ہو گئی  ہے،جبکہ کالا شاہ کاکو   انٹر چینج پر  پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی جانب سے پولیس کو فواد چودھری کو اسلام آباد   منتقل کرنے سے روکا، فرخ حبیب نے گاڑی کے سامنے آ کر احتجاج کیا اور کہا کہ پولیس عدالتی حکم کے بغیر  فواد چودھری کو اسلام آباد نہیں لے جا سکتی ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article