پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کردیا گیا

Must read



پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کردیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ، درخواست گزار نے وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت  دیگر کو فریق بنایا۔

لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کابینہ کی کی منظوری کے بغیر کیا گیا ہے ۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر حکومتی اقدام غیر قانونی ہے ، لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ   پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ  اضافہ کالعدم قرار دیا جائے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article