پی ایف یوجے کا ورلڈ پریس فریڈم ڈے پر میڈیا کی آزادی کے لئے جدو جہد جاری رکھنے کا اعادہ پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے لئے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے‘ ملک میں ازادی تحریر اور آزادئی رائے کو یقینی بنانے کے لئے جدو جہد اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے.پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدرجی ایم جمالی اور سیکرٹری جنرل رانا عظیم کے پیغامات