پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں آئی جیز اور ہوم سیکرٹریز کو ایڈوائزری جاری کر دی 

Must read


پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں ، آئی جیز اور ہوم …

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے احتجاج  سے متعلق وزارت داخلہ نے  تمام صوبائی حکومتوں ، آئی جیز اور ہوم سیکرٹریز کو ایڈوائزری جاری کر دی ۔

نجی ٹی وی  “دنیا نیوز “کے مطابق  وزارت داخلہ نے جاری ایڈوائزری میں کہا کہ احتجاج میں شامل پی ٹی آئی کارکنوں کی شناخت کو یقینی بنایا جائے ،  25 مئی کے مارچ میں  شامل شر پسندوں کو  کو شناخت کیا جائے ، فتنہ فساد مارچ میں ملوث شر پسندوں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے ۔

ایڈوائزری میں کہا گیا کہ  ایسے شرپسندوں کی نشاندہی بھی کی جائے جو آئندہ مارچ میں شامل ہو سکتے ہیں ۔ 

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article