پی ٹی آئی کے رہنما  جمشید اقبال چیمہ مسرت چیمہ حسان نیازی زبیر نیازی کیخلاف مقدمات درج 

Must read



پی ٹی آئی کے رہنما  جمشید اقبال چیمہ ، مسرت چیمہ ، حسان نیازی ، زبیر نیازی …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ ، مسرت اقبال چیمہ ، حسان نیازی ، زبیر نیازی کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات  تھانہ گلبرگ،بھاٹی گیٹ،شاہدرہ،اسلام پورہ میں درج کیےگئے، مقدمات میں  پولیس اہلکاروں پرتشدد،اغوا،اینٹی رائٹ سامان چھیننے کی دفعات شامل کی گئی ہے 

مقدمات میں سرکاری املاک کو نقصان  پہنچانے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومیسیاست





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article