پی ٹی آئی کے  منحرف ارکان قومی وپنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنسزسماعت کیلئےمقرر

Must read


پی ٹی آئی کے  منحرف ارکان قومی وپنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنسزسماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  منحرف ارکان قومی وپنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنسزسماعت کیلئےمقرر کردیے گئے۔   الیکشن کمیشن آف پاکستان  نےپی ٹی آئی کے 20منحرف ارکان قومی اسمبلی  کو 28اپریل کوطلب کرلیا جب کہ  پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کو 6 مئی کو طلب کیا گیا ہے۔

  الیکشن کمیشن نےتمام منحرف ارکان کونوٹسزبھجوادئیے ہیں۔    چیف الیکشن کمشنراورممبران کی منظوری کےبعدنوٹسزبھجوائےگئے۔   چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں تین  رکنی کمیشن ریفرنسز کی سماعت کرےگا۔ منحرف ارکان کے خلاف سپیکرقومی اور پنجاب اسمبلی نےالگ الگ ریفرنسزبھجوائےتھے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article