پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس طلب مدینہ منورہ واقعے پر احتجاج سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی 

Must read


پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس طلب ، مدینہ منورہ واقعے پر احتجاج …

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریسی موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی سٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس طلب کرلیا گیا ، اجلاس میں مدینہ منورہ میں پیش آنے والے واقعے پر احتجاج سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی سیکرٹری جنرل پی ڈی ایم شاہد خاقان عباسی  کرینگے ،  اجلاس میں مدینہ منورہ میں قومی قیادت کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر مشاورت کی جائے گی اور احتجاج سے متعلق  حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس مین ملکی سیاسی صوتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریںقومیسیاست





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article