ڈالر کی اڑان مزید اونچی ، روپے کی قدر مزید کم ہو گئی
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) نئی حکومت میں بھی روپے کی قدر کو کم ہونے سے نہ بچا سکی ، آج دن کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے اضافے کے بعد 188روپے 20 پیسےپرفروخت ہو رہا ہے ۔
مزید :
Source link