ڈالر کی ایک اور اونچی چھلانگ روپیہ مزید گر گیا

Must read



ڈالر کی ایک اور اونچی چھلانگ ، روپیہ مزید گر گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، آج پھر دن کے آغاز میں ہی ڈالر نے اونچی چھلانگ ماری جس سے روپیہ مزید گر گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  ڈالر کی قدر میں 2 روپے  ایک  پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر  197 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ڈبل سینچری کر لی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے  50 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر اوپن مارکیٹ میں 200 روپے 50 پیسے کا فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

اہم خبریںبزنس





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article