کائونٹی کرکٹ، بین سٹوکس نے ایک اننگز میں 17 چھکے لگا کر تاریخ رقم کردی انگلش ٹیسٹ کپتان نے ڈرہم کیلئے وورسٹر شائر کیخلاف 17 چھکوں کی مدد سے 88 گیندوں پر 161 رنز کی اننگز کھیلی جس میں ایک اوور میں پانچ چھکے بھی شامل ہیں