کراچی اور لاہور میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اعلان

Must read


کراچی اور لاہور میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی اور زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور نے اعلان کیا ہے کہ  انہیں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

ادھرمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں ابھی تک کسی بھی جگہ چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے، براہ کرم سرکاری اعلان کا انتظار کریں۔ 

  محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ، عید الفطر 3 مئی منگل کے روز ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت چاندکی عمر 17 گھنٹے ہے اور چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔

مزید :

قومیاہم خبریں





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article