کراچی این اے  245 کے ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل کرنے کی استدعا مسترد 

Must read



کراچی ، این اے  245 کے ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل کرنے کی استدعا مسترد 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 245 کے ضمنی الیکشن کی تایرخ تبدیل کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی ۔نشست پی ٹی آئی کےعامرلیاقت کےانتقال کےباعث خالی ہوئی تھی ۔

این اے  245 کے ضمنی الیکشن کو چھٹی کے دن کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ،  الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے  عدالت کو بتایا گیا کہ ضمنی الیکشن کےتمام انتظامات ہوچکے ہیں ، محرم شروع ہونیوالاہے،تاریخ تبدیل نہیں کرسکتے۔

عدالت نے  ریمارکس دیے کہ ضمنی  الیکشن میں این اے 240جیسی صورتحال نہ ہو،  سکیورٹی سخت ہونی چاہئے اور شرپسندوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

 الیکشن کمیشن کی جانب سے یقین دہانی کرانے پر عدالت نےدرخواست نمٹادی۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article