کراچی میں  لیاری کشتی  چوک کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکہ متعدد افراد زخمی 

Must read


کراچی میں  لیاری کشتی  چوک کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکہ ، متعدد افراد …

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے لیاری کشتی چوک کے قریب گیس سلندر کی دکان میں دھماکہ ہوا  جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق  لیاری کشتی چوک کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں اچانک زور دار دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

ریکسیو اہلکار جائے حادثہ پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔ 

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیسندھکراچی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article