کراچی: پولیس کا فلیٹ پر چھاپہ، گرفتاری کے خوف سے ملزم نے تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرلی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا، ملزم پر 16 لاکھ روپے کا چیک باؤنس ہونے کا الزام تھا، پولیس حکام