کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معاہدے کی خبروں کی تردید کر دی

Must read



 کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معاہدے کی …

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین معاہدے کی خبروں پر خود میدان میں آگئے اور واضح کر دیا کہ   کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام  میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے،ہم اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں،اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام لوگ لانگ مارچ میں شرکت کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  حکومت سے ڈیل بالکل نہیں ہوئی،یہ افواہیں اور غلط معلومات ہیں۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article