کوروناوطن واپسی پرحجاج کرام کو ایئرپورٹس پر کن مراحل سے گزرنا ہو گا ؟ جانیے

Must read


کورونا،وطن واپسی پرحجاج کرام کو ایئرپورٹس پر کن مراحل سے گزرنا ہو گا ؟ جانیے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ملک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حج آپریشن کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹرحج نے ڈا ئر یکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اس حوا لے سے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حج سے واپسی پرحاجیوں کا ائیرپورٹس پر ر یپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے سول ایوی ایشن سے نجی ائیرلائنز کے ذریعے آنیوالے حاجیوں کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔مراسلے میں ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کیلئے ائیرپورٹس پرسی اے اے اور اے ایس ایف اہلکاروں کی تعیناتی کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article