کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد ہی انتخابی میدان میں اترا جائے گا‘انتخابی اصلاحات میں کتنا وقت لگتا ہے اس بارے میں قبل از وقت کوئی بات نہیں کہی جا سکتی.مولانا فضل الرحمان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ تباہ و برباد معیشت کو سنوارنا ہے‘ یہ پی ڈی ایم کی حکومت نہیں ہے بلکہ اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کی حکومت ہے.جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ کا برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو