کیا واقعی انٹرنیٹ پورے ملک میں بند کیا جا رہا ہے؟ پی ٹی اے نے واضح کردیا

Must read


کیا واقعی انٹرنیٹ پورے ملک میں بند کیا جا رہا ہے؟ پی ٹی اے نے واضح کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے  پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کی خبروں کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی جانب سے خبر دی گئی تھی کہ  حکومت نے دو کمپنیوں کو  انٹرنیٹ سروس بند  کرنے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی اے کے ترجمان نے ان خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ پورے ملک میں انٹرنیٹ بند نہیں کیا جا رہا ۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اٹک ، گجرات اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس بند کی جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article