کیا واقعی نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آ رہے ہیں؟ اسحاق ڈار نے واضح کردیا

Must read


کیا واقعی نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آ رہے ہیں؟ اسحاق ڈار نے واضح …

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  نواز شریف اور میرا عید کے بعد پاکستان واپس آنے کا ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  میری  اور میاں نواز شریف کی عید کے بعد وطن  واپسی کے سلسلے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو ا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ہمیں جو چیلنج ملا ہم نے قبول کیا، ہمارے پاس دو آپشن  تھے ایک انہیں رہنے دیں یا پھر ہم انہیں ہٹا دیں۔لیکن ہم نے وہی کیا جو ملک و قوم کیلئے بہتر تھا۔اسحاق ڈار  نے واضح کیا کہ انہیں  الیکشن اصلاحات کرنی اور معیشت کو ٹھیک کرناہے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article