گزشتہ روز اتحادی جماعتوں کے ہونےوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی 

Must read



گزشتہ روز اتحادی جماعتوں کے ہونےوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی جماعتوں کے گزشتہ روز ہونےو الے  اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے اتحادی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ۔ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے جلسوں سے پریشان مت ہوں ، ہم ان سے بڑے  جلسے کریں گے ۔

شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ سب نے مل کر یہ ڈھول گلے میں باندھا ہے ، مل کرہی بجائیں گے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article