یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 208 روپے مہنگا فی کلو 555 روپے کا ہوگیا

Must read


یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 208 روپے مہنگا، فی کلو 555 روپے کا ہوگیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ۔

نجی ٹی وی  اے آر وائی نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 208 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد گھی کی قیمت 555 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کا ریٹ 213 روپے لٹر بڑھایا گیا ہے جس کے بعد اس کی فی لٹر قیمت 605 روپے ہوگئی ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیبزنس





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article